کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید میجر حسنین اور کیپٹن عبدالصمد کی نماز جنازہ ادا
کوئٹہ کے قریب مشاق تربیتی طیارے کے حادثے میں جانیں قربان کرنے والے پاک فوج کے میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کر دی گئی، جس میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت اور شہداء کے اہل خانہ نے شرکت…