عجیب خصوصیات والے مادے میں الیکٹرانز کا غیر معمولی رویہ دریافت
سائنسدانوں نے زرکونیم پینٹا ٹیلورائیڈ نامی مادے میں الیکٹرانز کے غیر معمولی رویے کا مشاہدہ کیا ہے، جس نے سائنسی ماہرین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔
تحقیق کے مطابق اس مادے میں الیکٹرانز بعض حالات میں ایسی خصوصیات ظاہر کرتے ہیں جن میں…