پی ٹی آئی نے اپنی ڈائریکشن بدل لی، اب حکومت کے خلاف نکلے گی: علی درانی
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنی سیاسی حکمت عملی تبدیل کرلی ہے اور اب اسٹیبلشمنٹ کے خلاف محاذ آرائی کے بجائے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خلاف میدان میں اترے گی۔…