ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں ، متوقع اسرائیلی وزیر اعظم
تل ابیب: اسرائیل میں نئی حکومت بنانے کے لیے کوشاں متوقع وزیر اعظم گاڈی آئزنکوٹ کا کہنا ہے کہ انھیں ایران کے خلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔
اسرائیلی فوج کے سابق سربراہِ جنرل سٹاف گاڈی آئزنکوٹ، جو وزارتِ عظمیٰ…