حکومتی اتحاد میں فاصلے؟ پیپلز پارٹی رہنما کا اہم بیان سامنے آگیا
کراچی-رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے تعلقات میں اب پہلے جیسی بات نہیں ہے، اس سے بات چیت کے 3 راؤنڈ کے بعد معاملات اچھے محسوس نہیں کیے گئے۔
اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اعتراض ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شہلا رضا نے…