پیپلزپارٹی کا 30 نومبر کو ملک بھر میں یومِ تاسیس منانے کا اعلان
پاکستان پیپلزپارٹی نے 30 نومبر کو اپنا یومِ تاسیس ملک بھر میں ضلعی سطح پر جلسوں اور عوامی اجتماعات کے ذریعے منانے کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شام 4 بجے ویڈیو لنک کے ذریعے ملک بھر میں منعقدہ تقریبات سے خطاب…