نجکاری کے بعد پی آئی اے انتظامیہ کا ملازمین سے متعلق اہم اعلان
اسلام آباد:پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز(پی آئی اے) کارپوریشن لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے 102 ویں اور نجکاری کے بعد پہلے اجلاس میں ائیرلائن ملازمین کےلیےایک بنیادی تنخواہ کےمساوی بونس کی منظوری دےدی۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق بورڈ…