قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 6 بج کر 15 منٹ پر ہوگا
قومی اسمبلی کا اجلاس آج منگل کو شام 6 بج کر 15 منٹ پر پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا، جس کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس اور اس کے احاطے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا کے مطابق اجلاس کے…