موجودہ صورتحال میں تحمل اور باہمی احترام سے کام لینا ہوگا: ناصر حسین شاہ
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مجوزہ احتجاج سے قبل سیاسی درجہ حرارت میں اضافے کے دوران پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے حکومت اور اپوزیشن دونوں پر تحمل اور لچک کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں باہمی احترام…