تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan Diplomacy

پاکستان علاقائی امن کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کی بحالی اور کشیدگی میں کمی کے لیے فعال سفارتی کردار ادا کر رہا ہے، اس سلسلے میں ایران، سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ حالیہ رابطوں اور ملاقاتوں میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ وفاقی…

جرمن صدر کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات، عالمی تنازعات کے حل میں پاکستان کے سفارتی کردار کی…

برلن: صدر مملکت آصف علی زرداری اور جرمنی کے صدر فرینک والٹر شٹائن مائر کے درمیان برلن میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں افغانستان کی صورتحال، علاقائی چیلنجز اور عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر جرمن صدر نے بین الاقوامی تنازعات کے حل…

سید حیدر شاہ پاکستان کے اقوام متحدہ میں نئے مستقل مندوب مقرر

پاکستان کی سفارتی نمائندگی میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا نیا مستقل مندوب مقرر کر دیا ہے۔ سید حیدر شاہ اس وقت نیدرلینڈز میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ سید…

پاکستان کا امریکا ایران تنازع کے سفارتی حل کی کوششیں جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد: پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری تنازع کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ حملوں کے تبادلے کے باوجود اسلام آباد مذاکرات کے ذریعے مسئلے کے حل کی امید سے دستبردار نہیں ہوا۔…

ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کی بحالی کے لیے پاکستان سے مدد مانگ لی

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے معاملے پر پاکستان سے سفارتی کردار ادا کرنے کی درخواست کرتے ہوئے گزشتہ ہفتے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے کی گئی اس گفتگو میں واشنگٹن نے…