عمان سے معاہدہ طے پانے کے باوجود آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، ایران
ایران نے کہا ہے کہ عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے نئے طریقہ کار پر اتفاق قریب ہے تاہم اس معاہدے کا مطلب یہ نہیں کہ اہم آبی گزرگاہ فوری مکمل طور پر کھول دی جائے گی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ایرانی…