مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی،عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا ہوگیا
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور امریکا و ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی فوجی محاذ آرائی کے اثرات عالمی منڈی تک پہنچ گئے، جہاں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور سپلائی متاثر ہونے کے خدشات نے سرمایہ کاروں کی تشویش…