ای اسپورٹس ورلڈ کپ میں پاکستان کی بڑی کامیابی، محمد زبیر چیمپئن بن گئے
پاکستان کے محمد زبیر نے جنوبی کوریا کے معروف کھلاڑی لو ہائی کو فائنل میں 5-0 سے شکست دے کر ای اسپورٹس ورلڈ کپ میں ٹیکن 8 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
پیرس کے ایکسپو پورٹ دے ورسائی میں 5 سے 8 اگست تک ہونے والے مقابلے میں دنیا بھر سے 32…