ضیا لنجار کی میر رضا قتل کیس کمیشن کے سامنے غیر مشروط معذرت
کراچی: سندھ کے وزیر داخلہ ضیا لنجار میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے، جہاں انہوں نے کمیشن سے غیر مشروط معذرت کی اور کیس کی شفاف تحقیقات کی یقین دہانی کرائی۔
کمیشن کا اجلاس جسٹس عمر سیال کی سربراہی میں…