مستونگ میں دھماکا، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند
مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک اور پل تباہ ہوگیا، جس کے باعث کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت مکمل طور پر معطل ہو گئی۔
پولیس کے مطابق پل کو دھماکا خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا گیا،…