پشاور میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
ڈپٹی کمشنر پشاور نےآج 12 اکتوبر بروز پیر ضلع بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔
ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے 11 اکتوبر کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع پشاور کی حدود میں واقع تمام سرکاری و نجی اسکول، کالجز…