غزہ پر خاموش رہے تو عالمی ساکھ کیا رہ جائے گی، فرانسیسی صدر
فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں غزہ کی صورتحال پر عالمی برادری کی توجہ دلاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دنیا اس معاملے پر غیر فعال رہی تو عالمی اداروں کی ساکھ متاثر ہوگی، جبکہ انہوں نے غزہ میں انسانی امداد کی…