کراچی`ٹارگٹ کلنگ `24 گھنٹوں میں مذہبی جماعت کے کارکن سمیت 3 افراد قتل
کراچی میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگ کا سوئچ آن ہوگیا، 24 گھنٹوں کے دوران مذہبی جماعت کے کارکن سمیت تین افراد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل میں دوسرے روز بھی ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں چائے کے…