تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Kalat

بلوچستان میں خان آف قلات کے صاحبزادے تین محافظوں سمیت اغوا

کوئٹہ: بلوچستان میں خان آف قلات میر سلیمان داؤد جان احمدزئی کے صاحبزادے شہزادہ محمد خان احمدزئی کو تین محافظوں سمیت اغوا کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے ان کی گاڑی کو سوراب اور قلات کے درمیان راستے میں روک کر انہیں اپنے ہمراہ…

قلات میں 4 دہشتگرد ہلاک، پسنی میں دھماکے سے پاک فوج کے میجر شہید

بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں کلیئرنس آپریشن کے دوران دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں پاک فوج کے میجر وجاہت وحید شہید ہوگئے۔ پاک…

بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلات سے نوشکی جاتے ہوئے لاپتا

بلوچستان میں سیکیورٹی کی صورتحال کے دوران 20 پولیس اہلکاروں کے اغوا کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق مغوی اہلکار قلات کے پولیس ٹریننگ سینٹر میں تربیت حاصل کر رہے تھے اور چھٹی پر اپنے گھروں کو واپس جا رہے تھے کہ راستے میں انہیں اغوا کر…

قلات میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب

قلات: قومی شاہراہ این 25 پر مسافروں کے لیے خطرہ بننے والی مبینہ دہشت گردوں کی چیک پوسٹ کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک اور 23 مغوی افراد کو بحفاظت بازیاب کرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…