سرگودھا کانفرنس پر پابندی کے خلاف جے یو آئی کا ملک گیر احتجاج، فضل الرحمان کی شاہراہیں بند کرنے کی…
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سرگودھا میں جماعت کی مجوزہ کانفرنس کے انعقاد میں رکاوٹوں، کارکنوں کی گرفتاریوں اور سینئر رہنماؤں کو مبینہ طور پر نظر بند کیے جانے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو…