ملک گیر ہڑتال `جماعتِ اسلامی سے مذاکرات کیلئے حکومتی وفد منصورہ پہنچ گیا
لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال کے دوران حکومت نے احتجاجی تحریک کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا۔ حکومتی وفد جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ پہنچ گیا ہے، جہاں جماعت…