ایران نے آبنائے ہرمز سے زیادہ سے زیادہ تیل کی ترسیل کی اجازت دے دی: جے ڈی وینس
واشنگٹن -نائب امریکی صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز سے زیادہ سے زیادہ تیل کی ترسیل کی اجازت دینے سے آگاہ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جے ڈی وینس نے کہا کہ امید ہے کہ خلیج سے اتنی ہی مقدار میں تیل اور گیس کی…