اسرائیل میں پُراسرار بیماری نے ڈیرے ڈال دیئے، ہلاکتیں
اسرائیل میں ایک پراسرار بیماری کے باعث رواں سال 13 افراد کے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے جن میں سے 2 جان کی بازی ہار گئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزارت صحت کے حکام نے اس پراسرار بیماری سے متاثرہ علاقوں میں خطرناک وائرس سے…