ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کی بحالی کے لیے پاکستان سے مدد مانگ لی
اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے معاملے پر پاکستان سے سفارتی کردار ادا کرنے کی درخواست کرتے ہوئے گزشتہ ہفتے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے کی گئی اس گفتگو میں واشنگٹن نے…