ایران دشمن کے کسی بھی اقدام کا جواب دینے کیلئے تیار ہے، پاسداران انقلاب
تہران- ایرانی پاسداران انقلاب کی بری فوج کے کمانڈر محمد کرمی نے کہا ہے کہ ایران دشمن کی جانب سے کسی بھی ممکنہ غلط اقدام یا جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
محمد کرمی کے مطابق ایرانی فورسز کسی بھی صورتحال سے…