انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی سے 24 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
انڈونیشیا میں کینڈی بنانے والی فیکٹری میں لگنے والی آگ نے بڑے سانحے کی شکل اختیار کرلی، حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے جبکہ تقریباً 50 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ امدادی ٹیموں کی جانب سے آگ بجھانے کی کوششیں کئی گھنٹوں سے جاری…