عمران خان کی جان و صحت کے تحفظ کے لیے اپوزیشن رہنماؤں کا چیف جسٹس صاحبان کو خط
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت، سلامتی اور بنیادی حقوق کے تحفظ کا معاملہ عدالتوں تک پہنچ گیا ہے، اپوزیشن رہنماؤں محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس نے عمران خان کے خط کے بعد سپریم کورٹ، وفاقی آئینی عدالت اور اسلام آباد…