انسان نما روبوٹ کا گاہک سے جھگڑا
روس میں ایک الیکٹرانکس اسٹور پر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک انسان نما روبوٹ نے گاہک کی جانب سے دھکا دیے جانے کے بعد ایسا ردعمل ظاہر کیا کہ اسے قابو کرنے کے لیے تین افراد کو مداخلت کرنا پڑی۔
4 ستمبر 2026 کو سامنے آنے والی اس حیرت…