حنا خان کا اپنی شادی شدہ زندگی کے مشکل وقت سے متعلق اہم انکشاف
بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنی زندگی کے ایک انتہائی کٹھن مرحلے سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ کینسر کے علاج کے دوران انہوں نے اپنے شوہر راکی جیسوال کو دوسری شادی کرنے تک کا مشورہ دے دیا تھا۔
اداکارہ کے مطابق ان کے رشتے کو عام اختلافات…