پیٹرولیم لیوی ختم کردی جائے تو لانگ مارچ منسوخ کرسکتے ہیں: حافظ نعیم
اسلام آباد: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر پیٹرولیم لیوی ختم کردے تو جماعت اسلامی اسلام آباد کی جانب طے شدہ لانگ مارچ منسوخ کرسکتی ہے، کیونکہ ان کے بقول جماعت کا مقصد محض احتجاج کرنا نہیں بلکہ عوام کو…