جینوسائیڈ واچ کا طالبان دور میں شہری آزادیوں اور بنیادی حقوق کی صورتحال پر اظہارِ تشویش
افغانستان میں شہری آزادیوں، بنیادی حقوق اور سیاسی سرگرمیوں پر پابندیوں سے متعلق جینوسائیڈ واچ کی ایک نئی رپورٹ سامنے آئی ہے، جس میں طالبان حکومت کی پالیسیوں اور شہریوں کے ساتھ سلوک پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں جسمانی سزاؤں، من…