وزیراعظم کا قیمتی پتھروں کے شعبے میں عالمی معیار کی لیبارٹریاں قائم کرنے کا حکم
پاکستان کے قیمتی پتھروں کے شعبے میں موجود وسیع امکانات سے فائدہ اٹھانے اور برآمدات میں اضافہ کرنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے جامع اصلاحات کی ہدایت کر دی ہے۔ انہوں نے عالمی معیار کی لیبارٹریوں کے قیام، کان کنی کے جدید طریقوں اور پیشہ…