کے پی میں گورنر راج قومی سلامتی کے لیے ضروری ہے، فاروق ستار
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کردی۔ ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے پیپلز پارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر وہ گورنر راج کے خلاف ہے تو صدر مملکت کے فیصلے پر اپنا مؤقف واضح کرے۔…