مصر اور ترکیہ کا دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سرائیوو: مصر اور ترکیہ نے دفاعی صنعت کے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کردیئے، جس کا مقصد دونوں ممالک کی دفاعی کمپنیوں کے درمیان صنعتی شراکت داری، تکنیکی تجربات اور ٹیکنالوجی کے تبادلے…