پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
جہلم، سرائے عالمگیر شہر اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
اچانک آنے والے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث متعدد شہری گھروں دکانوں اور دیگر عمارتوں سے باہر نکل آئے اور محفوظ…