مکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے اہم پیغام ہے، مثبت اثرات سامنے آئیں گے: اردوان
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ہونے والا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے لیے ایک اہم پیغام ہے اور اس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے۔
سامسون میں نوجوانوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے ترک…