چین میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت پہلی بار 60 فیصد سے تجاوز کرگئی
چین میں نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں (این ای وی) کی فروخت جولائی 2026 میں پہلی بار ماہانہ نئی گاڑیوں کی مجموعی فروخت کے 60 فیصد سے تجاوز کرگئی۔
چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کے مطابق جولائی میں نئی توانائی سے چلنے والی…