جامعات میں ماہر اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لیے جامع حکمتِ عملی ناگزیر ہے،گورنر بلوچستان جعفر خان…
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں پروفیسرز اور پی ایچ ڈی اسکالرز کی مستقل تعیناتی پر پابندی کے باعث اب تک 100 سے زائد اسکالرز بلوچستان چھوڑ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اعلیٰ تعلیمی اداروں میں معیارِ تعلیم اور…