آزاد کشمیر اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا
آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت ہوا، جس میں 46 نو منتخب ارکان آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔
اسپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے نو منتخب ارکان سے حلف…