‘ایشوریا رائے کو سلمان خان سے بچانے کیلئے باڈی گارڈ رکھا گیا تھا’
کراچی:
بالی ووڈ اداکار اور باڈی بلڈر کیتن کاراندے نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں تقریباً 20 سال قبل اداکارہ ایشوریا رائے بچن کے باڈی گارڈ کے طور پر تعینات کیا گیا تھا، جہاں ان کی ذمہ داری اداکارہ کو سلمان خان سے محفوظ رکھنا تھی۔
ایک پوڈکاسٹ…