تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

attack

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ کارروائیاں، 8 فلسطینی شہید

 اسرائیلی فورسز نے غزہ کے مختلف علاقوں میں وحشیانہ کارروائیاں کرتے ہوئے 8 فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خان یونس میں المواصی کے علاقے میں اسرائیلی ڈرون حملے میں 5 فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوئے،…

اردن کے چرچ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 10 زخمی

اردن کے صوبے کرک میں مذہبی اجتماع کے دوران مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، جن میں سے بعض کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے۔ واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں، جبکہ حملہ آوروں کی شناخت تاحال سامنے نہیں…

ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کا اشارہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کے امکان کو مسترد نہیں کیا اور کہا ہے کہ امریکا مستقبل قریب میں دوبارہ حملے کرسکتا ہے۔ تاہم انہوں نے ممکنہ کارروائی کے وقت اور اہداف کے بارے میں کوئی واضح تفصیلات نہیں…

یوکرین پر روسی میزائل اور ڈرون حملے، 32 افراد ہلاک

کیف: یوکرین میں روسی میزائل اور ڈرون حملوں نے ایک بار پھر شہری آبادی کو شدید متاثر کیا ہے، مختلف علاقوں میں ہونے والی کارروائیوں کے نتیجے میں کم از کم 32 افراد ہلاک اور تقریباً 100 زخمی ہوگئے جبکہ رہائشی عمارتوں سمیت متعدد تنصیبات کو نقصان…

فلائی دبئی واقعے میں ایرانی تعلق ثابت ہوا تو تہران کو سخت جواب دیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن: فلائی دبئی کی پرواز میں پیش آنے والے پُراسرار واقعے نے امریکا اور ایران کے درمیان پہلے سے جاری کشیدگی میں ایک نیا سوال کھڑا کردیا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر تحقیقات میں ایران کا تعلق…

انتخابات سے قبل دشمنوں کے حملے کے اشارے ملے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیل میں 27 اکتوبر کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل سکیورٹی صورتحال ایک بار پھر انتخابی بحث کا اہم موضوع بن گئی، جہاں وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ممکنہ دشمن حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ تل نوف ایئربیس کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے…

پاکستان کی طرف میلی نظر رکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ضیا لانگو

کوئٹہ: پاکستان اور افغانستان کے تعلقات اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے افغانستان پر زور دیا ہے کہ وہ غلط فہمیوں سے نکل کر زمینی حقائق کو سمجھے اور جنگ و دیگر ممالک کے مفادات کے بجائے…