اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا لوزین ڈائمنڈ لیگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے آئندہ لوزین ڈائمنڈ لیگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے ایونٹ کے بجائے جنوبی افریقا میں ٹریننگ پر توجہ دیں گے۔
2026 کی لوزین ڈائمنڈ لیگ 21 اگست کو سوئٹزرلینڈ میں شیڈول ہے جبکہ…