اسرائیل نے فلائی دبئی کی پروازوں کی بحالی منظوری دیدی
اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی فلائی دبئی کی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کی منظوری دیدی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ میری ریگیو نے پیر کو اس فیصلے کی منظوری دی۔ یہ پروازیں 30 ستمبر کو پیش آنے والے…