آخر انسان کب بوڑھا ہوتا ہے؟
انسان کی عمر جیسے جیسے بڑھتی ہے، سالوں کا ہندسہ تو تبدیل ہوتا رہتا ہے لیکن خود کو بوڑھا تسلیم کرنا ایک الگ احساس ہے۔ اسی سوال نے عمر رسیدگی، سوچ اور فعال زندگی سے متعلق ایک دلچسپ بحث کو جنم دیا ہے۔
تحریر میں چرچ میں سینئر سٹیزنز اور معمر…