خیبرپختونخوا کو فیڈریشن سے دور کیا جا رہا ہے، عبدالمالک بلوچ
بلوچستان اسمبلی میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے معاملے پر آواز اٹھاتے ہوئے نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسے فیصلے جمہوری اداروں کو…