بہاولپور میں پتھروں سے لدا ٹرک دوسری گاڑی سے ٹکرا گیا، 7 افراد جاں بحق
بہاولپور کے علاقے خیرپور ڈاہا کے قریب ایک المناک ٹریفک حادثے میں پتھروں سے لدا ہوا ٹرک بے قابو ہو کر سڑک کے کنارے کھڑے منی ٹرک پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کے ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت…