دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سیریز جیت لی
راولپنڈی:دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی۔پاکستان کے 216 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 133 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
سری لنکا کی جانب سے مہیش تھیکشنا 32 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے جبکہ…