تازہ ترین

زہریلی خوراک کا شبہ، متاثرہ طالبان اہلکار ہرات منتقل

افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق بدغیس صوبے میں طالبان کے ایک فوجی اڈے پر گزشتہ رات 11 اہلکار مبینہ طور پر زہریلی خوراک کے باعث متاثر ہوگئے، جنہیں طبی امداد کے لیے ہرات منتقل کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق متاثرہ اہلکار بدغیس میں طالبان کی تھرڈ…

آئمہ بیگ دروازے سے ٹکرا کر زخمی، چہرے اور آنکھ کے گرد شدید چوٹ

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ پہلے ہی فلو، گلے کی تکلیف اور بخار میں مبتلا تھیں کہ حادثاتی طور پر دروازے سے ٹکرا کر مزید زخمی ہوگئیں۔ گلوکارہ کے چہرے اور آنکھ کے گرد چوٹ آئی، جس کے بعد انہوں نے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا۔ آئمہ بیگ نے…

اسٹیٹ بینک کا 10 روپے کا نوٹ ختم کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد- وفاقی حکومت نے 10 روپے کے کرنسی نوٹ کو مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جبکہ نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن اور سیکیورٹی فیچرز کو حتمی شکل دینے کا عمل جاری ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں…

وزیراعظم یا اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد اپوزیشن کا آئینی حق ہے: ایاز صادق

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیراعظم یا اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنا اپوزیشن کا آئینی حق ہے، اپوزیشن کی جانب سے ایسی کوئی تحریک لائی گئی تو اسے مکمل سہولت فراہم کی جائے گی۔ پارلیمنٹ کے احاطے…

الیکشن کمیشن کا مراد سعید کی سینیٹ نشست سے متعلق بڑا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی سینیٹ نشست خالی قرار دے کر ضمنی انتخاب سے متعلق جاری کیا گیا اعلامیہ واپس لے لیا ہے، جبکہ اس حوالے سے تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مراد سعید نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف نہیں اٹھایا…

بابر اعظم کی بیٹنگ پریکٹس شروع، لارڈز ٹیسٹ میں واپسی کی امید روشن

لندن- لارڈز ٹیسٹ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو اہم ریلیف مل گیا، انگلی کی انجری کے باعث پہلے ٹیسٹ سے باہر رہنے والے کپتان بابر اعظم نے بیٹنگ پریکٹس دوبارہ شروع کردی، جس کے بعد دوسرے ٹیسٹ میں ان کی واپسی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ بابر اعظم نے…

پاکستانی باکسر عثمان وزیر اگلی فائٹ کیلئے تیار، انڈونیشین حریف سے مقابلہ ہوگا

اسلام آباد-پاکستان کے نامور پروفیشنل باکسر عثمان وزیر نے ایک اور عالمی مقابلے کیلئے تیاریاں شروع کردیں، انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں انڈونیشیا کے باکسر ایری آگسٹن کے خلاف اپنی اگلی انٹرنیشنل فائٹ لڑیں گے۔ اسلام…

بلوچستان میں 26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان، تمام سرکاری و تعلیمی ادارے بند

کوئٹہ-عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر بلوچستان کے شہریوں کیلئے اہم اعلان سامنے آگیا، صوبائی حکومت نے 26 اگست کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت سرکاری، نیم سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ…

ایران کی جانب سے عاصم منیر کے دورے کی کامیابی کا اعتراف، اہم پیش رفت کے اشارے

تہران-پاکستان اور ایران کے درمیان سفارتی رابطوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ایرانی صدارتی دفتر نے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حالیہ دورۂ ایران کو انتہائی کامیاب اور نتیجہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے اہم…

امریکی پابندیوں کی دھمکی پر چین کا سخت جواب، ایران سے تعاون جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ- ایران کے ساتھ تعاون پر امریکی دباؤ اور ممکنہ پابندیوں کی دھمکیوں کے معاملے پر چین نے واضح کردیا ہے کہ وہ اپنے جائز مفادات کے تحفظ سے پیچھے نہیں ہٹے گا، بیجنگ نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو بین الاقوامی قوانین کے…