تازہ ترین

وزیراعظم کا پمز نرسری آتشزدگی کی جامع تحقیقات کا حکم

اسلام آباد- پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں ہولناک آتشزدگی کے نتیجے میں 15 کمسن بچوں کی جانیں ضائع ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے سخت کارروائی کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری صحت اسلم گھوری کو عہدے سے ہٹا دیا اور واقعے کی مکمل…

جرمن سفیر کی فضل الرحمان سے ملاقات، افغانستان اور انسانی حقوق پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان میں جرمنی کے سفیر نے وفد کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں علاقائی سیاسی صورتحال، افغانستان کے حالات، امن و امان، انسانی حقوق اور پاکستان جرمنی دوطرفہ…

ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و عقیدت سے منائی گئی

  ملک  بھر میں عید میلاد النبی ﷺ انتہائی مذہبی عقیدت، جوش و خروش اور احترام کے ساتھ منائی گئی، جبکہ ملک کے مختلف شہروں میں میلاد جلوس، مذہبی اجتماعات، قرآن خوانی اور خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔ دن کا آغاز اسلام آباد میں 31 توپوں جبکہ…

سلمان خان کو دھمکیاں دینے والا مبینہ ملزم گرفتار، دو موبائل فون برآمد

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے کے معاملے میں ممبئی پولیس نے اہم پیش رفت کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق تحقیقات کے دوران مبینہ طور پر ایک ایسی سازش سامنے آئی ہے جس میں جعلی شناخت اور فرضی واٹس ایپ چیٹس کے ذریعے…

ایرانی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں بھارتی آئل ٹینکر روک لیا

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں عمان کوریڈور کے ذریعے گزرنے کی کوشش کرنے والے بھارتی آئل ٹینکر کو روک دیا۔ ایرانی حکام کے مطابق واقعہ آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں پیش آیا، جہاں بحری آمدورفت تاحال مکمل طور پر معمول پر…

نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 95 ہوگئیں، 341 غیر ملکی لاپتا

نیپال کے ہمالیائی علاقے میں چین کے زیر انتظام تبت کی سرحد کے قریب آنے والے تباہ کن اچانک سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 95 تک پہنچ گئی جبکہ 341 غیر ملکی شہریوں کے لاپتا ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس کے…

پابندیوں سے ایران شکست کے قریب پہنچ گیا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف عائد کی جانے والی معاشی پابندیاں اور بڑھتا ہوا مالی دباؤ بالآخر جنگ کا رخ امریکا کے حق میں موڑ سکتے ہیں۔ ان کے مطابق امریکی مالی طاقت غیر معمولی ہے اور اسی طاقت کو استعمال کرتے ہوئے…

ایپل کا بڑا اعلان، نئے آئی فونز اور ایپل واچ کی رونمائی 9 ستمبر کو متوقع

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے نئے مصنوعات کے بڑے لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی کے مطابق خصوصی تقریب 9 ستمبر کو امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر کیوپرٹینو میں واقع ایپل ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوگی، جو پاکستانی وقت کے…

مشال خان نے شادی سے متعلق اپنی خواہش بتا دی، ’’واحد بیوی‘‘ بننا چاہتی ہوں

اسلام آباد: پاکستانی اداکارہ اور میزبان مشال خان نے شادی اور مستقبل کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے اپنی ترجیحات واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسا رشتہ چاہتی ہیں جس میں شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے لیے واحد شریکِ حیات ہوں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں…

پمز آتشزدگی کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے اور 14 نومولود بچوں کی اموات کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹائرڈ…