تازہ ترین

سعودی گروپ کی پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

اسلام آباد- سعودی گروپ اسیاد نے پاکستانی ایئرپورٹس کی نجکاری کے عمل اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کر دی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے اسیاد گروپ کے سی ای او نے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان پر اعتماد کا اعادہ اور…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی کے احکامات پر غیر قانونی منی پیٹرول پمپس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کرتے…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے احکامات پر آبادی والے علاقوں میں قائم غیر قانونی منی پیٹرول پمپس کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے سخت کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 63 منی پیٹرول پمپس سیل جبکہ 72 افراد کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا۔یہ کارروائیاں پشتون…

ڈپٹی کمشنر نصیر آباد وریندر لعل سے نصیر آباد کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے ملاقات کی

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل سے آج ضلع نصیرآباد کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور شہریوں نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفود اور شہریوں نے اپنے درپیش مسائل کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کو تفصیلی طور پر آگاہ کیا اور بعض مسائل کے حل کے…

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل امریکہ کا کامیاب دورہ کرکے وطن واپس پہنچ گئے

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل امریکہ کا کامیاب سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ چکے ہیں ۔ دورہ امریکہ کے دوران گورنر بلوچستان نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر نیویارک میں یوتھ انٹرنیشنل آرگنائزیشن کے زیر اہتمام "یوتھ اینڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس…

کوئٹہ میں ڈیفنس ریویو کمیٹی کا 28واں اجلاس، امن و ترقی پر اہم غور

کوئٹہ- ڈیفنس ریویو کمیٹی کا 28واں اجلاس کوئٹہ میں دو روزہ مشاورت کے بعد کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ اجلاس میں بلوچستان میں علاقائی سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے، ترقیاتی اقدامات کو تیز کرنے اور مختلف اداروں کے درمیان رابطہ…

ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی سے ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے شہریوں ‘ عمائدین کی ملاقات

ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی سے آج ان کے دفتر میں ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں ، عمائدین اور مختلف مکاتبِ فکر کے افراد نے ملاقات کی اور اپنے درپیش مسائل و مشکلات سے آگاہ کیا۔اس موقع پر ملاقات کے لیے آنے والے افراد نے…

آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں ہٹانے کیلئے قطر ایران مذاکرات

قطری وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے، جہاں انہوں نے خطے کی موجودہ صورتحال، بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی بحالی کے امکانات پر ایرانی حکام سے اہم مذاکرات…